Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ہربل
جریان کا ہربل نسخہ خاص

جریان کا ہربل نسخہ خاص

جریان کا ہربل نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

گوند پلاس 50 گرام قبر سیاہ 50 گرام زرد چوب 50 گرام زنجیل 50 گرام خرمہ خشک ملتانی 100 گرام گائے کا گھی آدھا پاؤ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو گھی میں بریاں کر لیں قند سیاہ آدھا کلو میں قوام کر کے حلوہ بنائیں ۔

ترکیب استعمال

دو تولہ صبح کو ہمراہ گائے کا دودھ  ایک پاؤ  اور شہد دو تولہ کے ساتھ کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے فائدہ بہت زیادہ ہو گی جریان سے کلی شفاء ملے گی ۔

جریان کا ہربل نسخہ خاص

سریالی 3 گرام رال سفید تین گرام شکر سرخ ایک تولہ سفوف بنا کر صبح کو 5 گرام ہمراہ دودھ کے کھائیں  تقریبا سات روز تک کھائیں انشاء جریان سے کلی شفاء ملے گی ۔

Share Button
نکسیر کا دیسی ہربل علاج

نکسیر کا دیسی ہربل علاج

نکسیر کا دیسی ہربل علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

ناک کے راستے کبھی ایک طرف تو کبھی دونوں طرف سے خون آنے کو نکسیر کہتے ہیں ۔

نکسیر کی بیماری کے اسباب

دماغ میں خون کا اجتماع ،ناک یا سر پر چوٹ لگنا ،خون شیدید یا دموی بخار سانپ کا ڈسنا حیض کی بندش ،بواسیر خون کی رکاوٹ ،دموی امراض یا  سوداوی امراض میں یا موسم گرما میں اکثر نکسیر پھوٹ جاتی ہے ۔

نکسیر پھوٹنے کی علامات

کبھی ایک یا کبھی دونوں نتھنوں سے قطرہ قطرہ تو کبھی کبھار باندھ کر خون خارج ہوتا ہے کبھی کچھ وقت کے بعد نکسیر یعنی خون آنا بند ہو جاتا ہے تو کبھی دیر تک مسلسل جاری رہتا ہے اگر نکسیر کا سبب کثرت خون دماغ ہو تو نکسیر سے پہلے سر میں بوجھ یا ہلکا درد محسوس ہوتا ہے پھر عام حالت سے زائد خون کا اخراج ہوتا ہے کبھی کبھی خشکی کے باعث ناک کھجانے سے یا ہلکی خا continue reading…

Share Button
Timing Barhanay ka Nuskha bepanah taqat

Timing Barhanay ka Nuskha bepanah taqat

Timing Barhanay ka Nuskha bepanah taqat

ہمبستری سے دو گھنٹے پہلے دو گولیاں نفس میں اتنی طاقت کہ 4 بار فارغ ہونے کے بعد بھی مرد کا نفس کھرا رہے

اللہ پاک کا خاص تحفہ بوڑھ کا دودھ اس قدر مردانہ طاقت اور ٹائمنگ پیدا کرے کہ مرد جب تک چار دفعہ فارغ نہ ہو مرد کی شہوت نہ ٹوٹے

نسخہ اُم الشفاء

پھٹکڑی سفید 15 گرام بوڑھ کا دودھ 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو مکس کر کے اچھی طرح کھرل کر لیں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button
Erection Problems- male Impotence – mardana kamzori ka nuskha khas

Erection Problems- male Impotence – mardana kamzori ka nuskha khas

Erection Problems- male Impotence – mardana kamzori ka nuskha khas

کون کہتا ہے کہ غریب کا کوئی نہیں ہے اللہ پاک نے غریبوں کے لئے جڑی بوٹیاں پیدا کی ہیں

جس سے صرف 55 روپے میں مردانہ کمزوری کا دو ماہ میں ہمیشہ کے لئے خاتمہ ہو جاتا ہے

اُم الشفاء ہربل دواخانہ کا آسان نسخہ جس سے صرف دو ماہ میں مردانہ طاقت کا سمندر ٹاٹھیں مارنے لگ جائے گا

جوانی کی غلط کاریوں کا ازالہ کرنے کے لئے اس سے بہتر کوئی نسخہ نہیں ہو سکتا اس نسخہ سے فائدہ حاصل کرنے والوں سے درخواست ہے کہ اللہ کی رضا کی خاطر نسخہ کو لازمی شئیر کریں ۔

اجزاء

عاقرقرحا ، اجوائن پہپلا مول تینوں اشیاء بیس بیس گرام لے کر کوٹ چھان کر سفوف بنا لیں اور شیشے کے برتن میں محفوظ کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

دو گرام ایک گلاس گائے کے دودھ کے ساتھ لیں رات کا کھانا کھانے کے بعد continue reading…

Share Button
لیکوریا کا ہربل علاج

لیکوریا کا ہربل علاج

لیکوریا کا ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

گلا سپاری 12 گرام سپاری 12 گرام گوکھرو 12 گرام گل پستہ 12 گرام اندرجو ماجو 12 گرام کمرکس 12 گرام

سب چیزیں باریک کر کے دوائی 3 گرام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں صبح خالی پیٹ

ہمبستری سے پرہیز بہت ضروری ہے انشاءاللہ دو ہفتہ کے استعمال سے لیکوریا کا خاتمہ ہو گا ۔

Share Button
حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

حمل ٹھہرانے کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء
طباشیر 12 گرام ،دانہ الائچی خورد 12 گرام ، مغز کول ڈوڈا 12 گرام ، صندل سفید 12 گرام ، کشتہ مرجان 6 گرام ورق نقرہ 12 گرام دفتری مروارید 12 گرام
سب چیزوں کو باریک کر لیں ۔
مقدار خوراک ۔
ایک گرام سے 3 گرام تک بکری کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں انشاءاللہ حمل قرار پائے گا ۔
نوٹ۔ یہ حمل ٹھہرانے کا نسخہ خاص کر عورتوں کے لئے ہے ، جن عورتوں کو لیکوریا کی شکائیت ہے پہلے وہ لیکوریا کا علاج کروائیں بعد میں یہ حمل continue reading…

Share Button
عرق النساء کا ہربل علاج

عرق النساء کا ہربل علاج

عرق النساء کا ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

کافور 3 گرام ، ہینگ 3 گرام ، جب افیون ڈیڈھ ماشہ

ایک ایک رتی کی گولی بنا لیں صبح و شام پانی کے ساتھ استعمال کریں عرق النساء کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button
سوزاک کا ہربل نسخہ

سوزاک کا ہربل نسخہ

سوزاک کا ہربل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

الائچی کلاں 6 گرام ، ست بیروزہ 6 گرام ، کباب چینی 6 گرام ، طباشیر 6 گرام ، مصری 20 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو پیس کر سفوف بنا لیں ۔

طریقہ استعمال ۔

تین گرام سفوف روغن صندل میں ملا کر دن میں دو مرتبہ کھلائیں سوزاک کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button
سفوف قوت باہ ہربل

سفوف قوت باہ ہربل

سفوف قوت باہ ہربل

نسخہ اُم الشفاء

کنجد سیاہ 12 گرام ،مغز پنبہ دانہ ، ثعلب مصری 12 گرام ابریشم 12 گرام بہمن سفید 12 گرام دانہ الائچی 12 گرام اندرجو شیریں 30 گرام دارچینی 30 گرام خشخاش 12 گرام

ترکیب تیاری و استعمال ۔

تمام ادویہ کا سفوف کر کےمکس کر لیں 5 گرام صبح دودھ کے ساتھ اور 5 گرام شام دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ کا دیسی ہربل نسخہ

قوت باہ کا دیسی ہربل نسخہ

قوت باہ کا دیسی ہربل نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

جائفل 50 گرام

جلوتری 30 گرام

لونگ 25 گرام

کشتہ شنگرف 25 گرام

عاقرقرحا 50 گرام

سونٹھ 50 گرام continue reading…

Share Button