Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ہونے
ہمبستری کے بعدہونے والی تھکاوٹ کا دیسی علاج

ہمبستری کے بعدہونے والی تھکاوٹ کا دیسی علاج

ہمبستری کے بعدہونے والی تھکاوٹ کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس نسخہ کے استعمال سے ہمبستری کے بعد والی تکھاوٹ ختم ہو جاتی ہے اور پھر ہمبستری کی طلب پیدا کر تا ہے

مصطگی رومی 30 گرام

تخم ریحان 12 گرام

ان دونوں دواؤں کو کوٹ چھان کر گولیاں بنا لیں اور ہمبستری کے بعد دو گولیاں کھا لیں انشاءاللہ فورا اصلی قوت حاصل ہو گی ۔

نیز قوت باہ میں اضافہ ہو گا ۔

Share Button
لڑکی کے انزال ہونے کی علامات

لڑکی کے انزال ہونے کی علامات

لڑکی کے انزال ہونے کی علامات

عورت کے انزال ہونے کی علامات یہ ہیں کہ کوئی انزال ہوتے ہوئے خوش اور شا د ہوتی ہیں کوئی آنکھوں میں آنسو بھر لاتی ہے کوئی اپنے زانوں کو باہم رگڑتی ہے کوئی مرد کی کمر میں ہاتھ ڈال کر اس کو اپنی طرف کھینچتی ہے اور نہیں چاہتی کہ مرد اٹھے کوئی مرد کی کمر میں ٹانگیں ڈال کر سرد آہ بھرتی ہے کوئی اپنی کمر کو اونچا کر لیتی ہے کوئی ہاتھ پاؤں سیدھے کر لیتی ہے ۔

Share Button
منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 50 گرام

لونگ 50 گرام

دارچینی 50 گرام

مغز جائفل 50 گرام

جلوتری 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور مکس کر لیں continue reading…

Share Button
ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

برادہ عود ہندی 3 گرام مصطگی 3 گرام تخم بیگن ایک گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس کر شہد ملا کر کالی مرچ کے برابر گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری کے بعد ایک گولی سے چار گولی تک ہمراہ دودھ استعمال کروائیں ۔

فوائد۔

ہمبستری کے بعد پیدا ہونے والی کمزوری کو دور کرتا ہے ۔

continue reading…

Share Button
مادہ تولید کم پیدا ہونے کے اسباب

مادہ تولید کم پیدا ہونے کے اسباب

مادہ تولید کم پیدا ہونے کے اسباب

منی کم پیدا ہونے کے اسباب یہ ہوتے ہیں کہ غذا کی کمی کی وجہ سے مریض دبلا پتلا ہو گا ۔ کیونکہ خون صحیح طور پر پیدا نہیں ہوتا

علامات ۔

مریض کا چہرہ زرد ہوتا ہے بدن میں سستی پیدا ہوتی ہے پست ہمت اور ضعف پیدا ہو جاتا ہے ۔

مادہ تولید کم پیدا ہونے کا علاج

ایسے مریض جن کا علاج بزریعہ اچھی خوراک کرنا چائیے ۔ غذا اچھی کھانی چائیے ، مشلا گھی ،گوشت،مغزیات ، انڈے ،دودھ اور ایسی اشیاء جو منی پیدا کریں اور خون کو بڑھائیں ۔ مریض کو ہمبستری نہیں کرنی چائیے تا کہ منی میں اضافہ ہو اور سخت محنت والے کاموں کو نہ کرے ۔

Share Button
مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

مادہ تولید کم ہونے کی وجوہات

نسخہ اُم لشفاء

بعض حالات اور وجوہات کی بنا پر منی کم پیدا ہوتی ہے منی کم پیدا ہونے کی وجہ سے مردانہ طاقت میں بھی کمی ہو جاتی ہے منی کم ہونے کے بہت سے اسباب ہیں ۔

غذا کی کمی یا ناقص غذا

منی کے اعضاء میں سردی کے اثرات

منی کے اعضاء میں غیر معمولی اور غیر طبعی گرمی پیدا ہو جانا

منی کے اعضاء میں خشکی کا بڑھ جانا

منی کے اعضاء میں غیر طبعی طور پر رطوبت کا پیدا ہو جانا ۔

ہمبستری کی زیادتی

Share Button
زیادہ ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کا علاج

زیادہ ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کا علاج

زیادہ ہمبستری سے ہونے والی کمزوری کا علاج

وہ لوگ جو زیادہ ہمبستری کی بدولت اپنے جسم میں درد کمر،سانس کا پھول جانا، سرعت انزال ،پھپڑوں میں رکاؤ یا ہلکا ہلکا بخار محسوس کریں ان کے لئے مندرجہ ذیل نسخہ  بہت ہی کار آمد ہو گا ۔ continue reading…

Share Button
ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

نسخہ اُم الشفاء

مو م 2 گرام

ناریل کا تیل 12 گرام

ترکیب تیاری ۔ تیل کو گرم کر کے موم ملا کر رکھیں

ترکیب استعمال

دن میں دو تین بار ہونٹوں پر لگائیں ۔

نسخہ نمبر 2

ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونے کا گھریلو ٹوٹکہ

روغن گل یا روغن کدو  ہونٹوں پر لگائیں

انشاءاللہ ہونٹوں کا پھٹنا اور خشک ہونا بند ہو جائے گا ۔

Share Button