Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: ہیضہ کی علامات

 

ہیضہ کا دیسی آسان علاج

ہیضہ کا دیسی آسان علاج

ہیضہ کا دیسی آسان علاج

نسخہ اُم الشفاء

ہیضہ ایک مہلک اور موذی مرض ہے جو باریک نباتی کرم سے پیدا ہوتا ہے جن کو کالرا مبیائی کہتے ہیں

ہیضہ کے اسباب

فساد آب و ہوا

غذائی فساد

غذائی استعمال میں چربی

عموما ہیضہ کی جن وجوہات سے بیماری لگتی ہے لو کا لگنا ، میلا کچیلا رہنا ،گندا پانی پینا ،بے اعتدال کھانا کھانا ہیضہ کے دنوں میں جلاب آور ادویات کا استعمال کرنا وغیرہ وغیرہ

ہیضہ کی علامات

قے اور دست بکثرت آتے ہیں جو پہلے گاڑھے پھر پتلے پچھ کی طرح ہوتے ہیں ہاتھ پاؤں میں تشنج ہو جاتا ہے مریض گھبراہٹ محسوس کرتا ہے ،آنکھیں اندر کو دھنس جاتی ہیں نبض کمزور لب اور مسوڑھے نیلگون ہو جاتے ہیں جسم ٹھنڈا اور چہرہ بے رونق ہو جاتا ہے مریض شدت پیاس سے تڑپ اٹھتا ہے ادھر پانی پیتا ہے تو ادھر قے کے زریعے نکال continue reading…

Share Button
ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

ہیضہ کا دیسی حکیمی علاج

کیفیت مرض ۔ یہ ایک ایسی متعدی بیماری ہے جس سے مریض کو قے اور دست ہو کر مریض نہائیت کمزور ہوتا جاتا ہے ۔

ہیضہ کی علامات ۔

پیاس کی زیادتی قے اور دست کشرت سے آتے ہیں اور یہ بڑا ہی مہلک مرض ہے جس سے لاکھوں جانیں ہر سال تلف ہو جاتی ہیں ۔

نسخہ اُم لشفاء

پھٹکڑی بریاں 1 گرام لونگ  آک 2 گرام ہلدی 2 گرام تخم مرچ سرخ 1 گرام تمام کو باریک پیس کر رتی رتی کی گولیاں بنا لیں خوراک ایک گولی گھنٹہ گھنٹہ کے وقفہ سے ۔ برگ پیپل کو پانی میں گھوٹ چھان کر اس سے پانی دیں ۔ انشاءاللہ اس سے بہت جلد قے اور دست بند ہو کر آرام ہو جاتا ہے

Share Button