یا - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: یا
منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

منی کا کم ہونا یا پیدا نہ ہونے کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

عاقرقرحا 50 گرام

لونگ 50 گرام

دارچینی 50 گرام

مغز جائفل 50 گرام

جلوتری 50 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور مکس کر لیں continue reading…

Share Button
پیچس یا مروڑ کا علاج

پیچس یا مروڑ کا علاج

پیچس یا مروڑ کا علاج

اگر پاخانہ کی حاجت درد اٹھ کر باربار ہو اور پاخانہ با فراغت نہ آئے نیز قوام پتلا ہو تو پیچش کہلاتی ہے اس کے ہمراہ خون اور آنوں بھی آیا کرتی ہے پیچش کی دو قسمیں ہیں

صادق اور کاذب ، پہچاننے کی ترکیب یہ ہے کہ مریض کو سلیارہ بوٹی کے بیج یا اسپغول پانی سے پھنکائیں اگر وہ تخم پاخانہ میں نکل آئیں تو صادق ورنہ کاذب سمجھیں کاذب کے لئے کسٹر ائیل 50 ملی لیٹڑ دودھ میں ملا کر پلائیں اس سے انشاءاللہ چار پانچ دست ہو کر سدہ نکل جائے گا اور آرام ہو گا اگر صادق ہو تو مندرجہ ذیل نسخہ اپنائیں ۔

continue reading…

Share Button
آنکھوں کے روہے یا ککرے

آنکھوں کے روہے یا ککرے

آنکھوں کے روہے یا ککرے

نسخہ اُم لشفاء

اکشر اوپر کے پپوٹوں اور کبھی دونوں پپوٹوں کے اندرونی سطح پر چھوٹی چھوٹی گلابی رنگ کی پھنسیاں ہو جاتی ہیں اور اردگرد ورم ہوجاتا ہے نیز آنکھیں سرخ اور ان سے پانی نکلتا رہتا ہے یہ مرض اکشر بچوں کو ہوا کرتا ہے ۔ continue reading…

Share Button
اغلام –لواطت یا جماع غیر فطری

اغلام –لواطت یا جماع غیر فطری

اغلام –لواطت یا جماع غیر فطری

نوجوان بگیر ڈاڑھی لڑکوں کا میل ملاپ جوش جوانی کی سر مستیاں ، شہوانی خیالات کے ہجوم و دباؤ کے وقت عورت کا میسر نہ ہونا ۔ اس فعل کے عادی بد اخلاق لڑکوں کی صحبت جو ایک دوسرے کو یہ عمل کرنا سکھا دیتے ہیں یہ کہیں کہیں گھروں میں کام کام کرنے والے کم عمر نوکر لڑکے اپنے آقا کے بچوں کو جو ہم عمر ہونے کی وجہ سے ان کے ساتھ کھیلتے ہیں اس فعل کی رہنمائی کرتے ہیں اور کہیں سکولوں کے بد طینت استاد اپنے شاگردوں کے ساتھ منہ کالا کرتے ہیں اور عادی ہو جانے پر عورت کے مقابلہ ہم جنس کو ترجیع دیتے ہیں ۔ continue reading…

Share Button
سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

نسخہ اُ لشفاء

جس طرح مردوں کو جریان کی شکائیت ہوتی ہے اسی طرح عورتوں کے رحم سے بھی ایک لیسدار رطوبت نکلتی ہے جس کی وجہ سے عورتوں کی کمر میں درد اعضاء شکنی اور طبیعت گری گری سی رہتی ہے اس کے لئے نسخہ مندرجہ ذیل ہے ۔

سیلان الرحم یا لیکوریا کا دیسی علاج

کشتہ بیضہ مرغ ( جو انڈے کے چھلکے سے تیار کیا جات ہے )

ترکیب استعمال ۔  ایک چاول کے دانے کے برابر 25 گرام مکھن میں رکھ کر روزانہ صبح استعمال کریں ۔

اگر کوئی گرم مزاج والی عورت ہو تو گرم موسم میں شربت انار کے ساتھ لیں ۔

Share Button