یرقان - اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: یرقان

 

Yarqan ka desi Elaaj 

Yarqan ka desi Elaaj

Yarqan ka desi Elaaj 

یرقان کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

یرقان جس کو عام لوگ پیلیا کے نام سے پکارتے ہیں اس کے لئے مولی تو ایک خاص تریاق ہے مگر ہم نے یہ بتلانا ہے کہ اس کے لئے گاجر بھی فائدہ مند چیز ہے کیونکہ تقریبا زیادہ تر طبیب اس بات پر مطفق ہیں کہ گاجر یرقان کو مفید ہے ۔

ترکیب استعمال

مریض یرقان کو گاجر کا پانی نکال کر اس میں مصری ملا کر تقریبا دس تولہ روزانہ صبح و شام پلانا چائیے ۔

انشاءاللہ یرقان دو ر ہو جائے گا یہ نسخہ کم از کم 45 دن استعمال کریں اس کے بعد رپورٹ کروائیں انشاءاللہ رپورٹ کلئیر ہو گی ۔

Yarqan ka desi Elaaj 

Share Button
بدہضمی کا دیسی علاج

بدہضمی کا دیسی علاج

بدہضمی کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس مرض میں معدے کے فعل ہضم میں فرق واقع ہو جاتا ہے مگر بناوٹ میں کسی قسم کی خرابی واقع نہیں ہوتی ۔

بدہضمی پیدا ہونے کے اسباب

کھانے پینےمیں لاپرواہی غذا اچھی طرح نہ چبانا عرصہ تک ایک ہی قسم کی غذا کا استعمال کثرت مصالحہ جات کا استعمال جگر آنتوں یا لبلبہ کی رطوبات کی خرابی ،قبض ناقص غذا کا استعمال صفرا وغیرہ کی زیادتی رنج و غم خرابی خون آلات ہضم کی قوتوں کی کمزوری عصبی خرابی یا عضلاتی خرابی یا سوزش کے باعث عارضہ لاحق ہو جاتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔

بد ہضمی کی علامات

معدے کی ہضم میں فرق آ جاتا ہے درد گرانی ،بے چینی ،ترش ڈکاریں کبھی دست کبھی قبض بدبودار ڈکار ہتھیلیاں جلنا تلوے جلنا وغیرہ علامات پیدا ہوتی ہیں پرانی بد ہضمی میں مقام معدہ پر ہلکا ہلکا درد شروع ہو جاتا ہے دم کشی ،کھٹے ڈکار آتے ہیں پیشاب میں مادے بیٹھ جاتے ہیں سستی کاہلی پلے پڑ جاتی ہے شدید کمزوری آنا شروع ہو جاتی ہے بے چینی گھبراہٹ ہاتھوں اور پاؤں میں کھجلی شروع ہو جاتی ہے ۔

بدہضمی کا دیسی نسخہ

کاسنی ،افستین ،پاپڑا ،گل سرخ ،تخم خربوزہ 50 ،50 گرام تر پھلا 100 گرام چرائتہ ،زرشک ہر ایک 40 گرام گل گاؤزبان 30 گرام مصری ایک کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو چار کلو پانی میں بھگو دیں صبح خوب بوائل کریں آدھا رہنے پر کوزہ مصری ایک کلو ملا کر شربت کا قوام بنا لیں اور محفوظ رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

روزانہ دن میں تین مرتبہ ایک ایک تولہ ہمراہ پانی لیں ۔

فوائد ۔

بد ہضمی ،ضعف معدہ ،قبض و گیس میں مفید ہے یرقان کا خاتمہ کرتا ہے اور جگر کو فعال کرتا ہے ۔

Share Button
یرقان کا دیسی حکیمی نسخہ

یرقان کا دیسی حکیمی نسخہ

یرقان کا دیسی حکیمی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

ایک تولہ سونف کو آدھ کلو پانی میں کھرل کر کے پن چھان کر پلانا یرقان کو دور کرتا ہے

نوٹ ۔ یرقان کے مریض اس نسخہ کو کم از کم ایک ماہ استعمال کریں شکریہ ۔

Share Button
یرقان کا دیسی نسخہ

یرقان کا دیسی نسخہ

یرقان کا دیسی نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفراء پیدا ہو کر خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے اور یہ زردی پہلے آنکھوں میں پھر سارے بدن میں ظاہر ہوتی ہے یرقان کے مریض چکنی چیزوں اور گرم اشیاء آلو آروی وغیرہ سے پرہیز کرنا چائیے ۔

غذا ۔ ساگودانہ ، گائے کی دہی ، جو وغیرہ استعمال کروائیں ۔ continue reading…

Share Button
یرقان کا حکیمی نسخہ

یرقان کا حکیمی نسخہ

یرقان کا حکیمی نسخہ

یرقان کے اسباب ۔

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفرا پیدا ہوتا ہے جو خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے یہ زردی پہلے آنکھوں اور پھر سب بدن پر ظاہر ہوتی ہے

نسخہ اؐم لشفاء

پھٹکڑٰی عمدہ قسم کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بریاں کر لیں اور اس میں سے ایک چٹکی یعنی جس قدر آسانی سے چٹکی کے اندر آ سکے کھلا continue reading…

Share Button
یرقان یعنی پیلیا کا علاج

یرقان یعنی پیلیا کا علاج

یرقان یعنی پیلیا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

پیشاب اور آنکھوں کا رنگ پیلا اور جلد کا رنگ پیھکا ہو جاتا ہے پاخانہ کا رنگ سفید یا خاکی ہوتا ہے ، متلی ،قے،بخار اور عام کمزوری ہو جاتی ہے

نسخہ نمبر 1

سہاگہ بریاں ، شورہ قلمی،نوشادر،پھٹکڑی  تمام ہموزن لیں

ترکیب تیاری

continue reading…

Share Button