Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: یعنی
اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

اسہال یعنی دست کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اگر کسی وجہ سے غذا آنتوں میں نہ رکے اور جلد خارج ہو جائے تو اسے اسہال کہتے ہیں عموما دست غذا کے کسی وجہ سے ہضم نہ ہونے سے آتے ہیں ۔

اسہال یعنی دستوں  کے اسباب

ثقیل و بادی ، کثرت مصالحہ جات ، آنتوں کے اورام یا خراش دار چیزوں کا استعمال ،جگر کی کمزوری ، آنتوں کی کمزوری یا کبھی کھیرے یا خربوزہ کے ساتھ لسی کا استعمال وغیرہ ۔

اسہال یعنی دستوں کا دیسی نسخہ

جدوار خطائی 30 گرام ،رب السوس 30 گرام ،صمغ عربی 30 گرام دانہ الائچی 30 گرام طباشیر 12 گرام زعفران 12 گرام جند بیر ستر 2 گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو  باریک پیس لیں اور عرق سونف سے نخودی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک ایک گولی دن میں تین بار پانی کے ساتھ لیں ۔

فوائد ۔ continue reading…

Share Button
مشت زنی یعنی مٹھ کا ہربل علاج

مشت زنی یعنی مٹھ کا ہربل علاج

مشت زنی یعنی مٹھ کا ہربل علاج

نسخہ اُؐم الشفاء

بکری کے گردے کی چربی 25 گرام روغن گل 40 گرام روغن بابونہ 40 گرام گاؤزبان 40 گرام

مصطگی 6 گرام

ترکیب تیاری ۔

مشت زنی یعنی مٹھ کا ہربل علاج

ان تمام دواؤں کو گرم کر کے سات دن تک مالش کریں اس کے بعد دیکھیں کہ پٹھے نرم ہو گئے ہیں تو آنبہ ہلدی 12 گرام برادہ کچلہ 12 گرام مالکنگنی 12 continue reading…

Share Button
گرمی دانے یعنی پت کا دیسی علاج

گرمی دانے یعنی پت کا دیسی علاج

گرمی دانے یعنی پت کا دیسی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گرمی اور برسات کے دنوں میں بدن پر چھوٹے چھوٹے دانے نکل آیا کرتے ہیں جن میں بعض اوقات ایسا درد ہوتا ہے کہ گویا ان میں سوئی چھبوئی جا رہی ہو اس کو دور کرنے کے لئے سونف 40 گرام کو پانی کے گھڑے میں بھگو دیں اور صبح اس سے نہائیں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی ۔

گرمی دانوں کا نسخہ نمبر 2

روغن سونف آٹھ حصہ سرسوں کے تیل میں ملا کر اس سے مالش کیا کریں انشاءاللہ گرمی دانوں سے نجات ملے گی ۔

Share Button
مشت زنی یعنی ہاتھ سے منی نکالنے کی ممانعت

مشت زنی یعنی ہاتھ سے منی نکالنے کی ممانعت

مشت زنی یعنی ہاتھ سے منی نکالنے کی ممانعت

حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت نقل کی گئی ہے کہ حضور ﷺ کا ارشاد ہے کہ سب کے ساتھ کھانے میں شفاء ہے اور ارشاد ہے کہ بہت برے ہیں وہ لوگ جو تنہا کھائیں اور اپنی لونڈیوں کو ماریں اور اپنی بخشش کو بند کر دیں اورنکاع کریں ہاتھ سے یونی جلق لگانا ۔

ایک دن حضرت ابن عباس کی مجلس سے سب لوگ چلے گئے ایک جوان بیٹھا رہا آپ نے پوچھا کہ تم کو کچھ ضرورت ہے ؟ اس نے عرض کیا کہ میں ایک مسلئہ پوچھنا چاہتا ہوں مگر مجھے شرم آ رہی ہے آپ نے فرمایا کہ عالم کا درجہ باپ کا سا ہوتا ہے جو بات تو باپ سے کہ دیتا ہے وہ مجھے بھی کہہ دے اس نے عرض کیا کہ میں جوان ہوں اور بیوی نہیں رکھتا ہوں اکشر مشت زنی سے منی خارج کر لیتا ہوں اس میں کچھ گناہ ہوتا ہے کہ نہیں

حضرت ابن عباس نے اس کی طرف سے منہ پھیر لیا اور فرمایا چھی چھی لونڈی سے نکاع کر لینا تیری اس حرکت سے بہتر ہے ۔

Share Button
اسہال یعنی دست کا علاج

اسہال یعنی دست کا علاج

اسہال یعنی دست کا علاج

جو فضلہ رقیق ہو کر بلا درد بار بار خارج ہو اسے اسہال یا دست کہتے ہیں اگرچہ اسہال کی بہت سی قسمیں ہیں  لیکن مندرجہ ذیل نسخہ بہت مفید ہے ۔

پھٹکڑی 6 گرام کوئلہ چھال پیپل 6 گرام باریک پیس کر رکھ لیں اور بقدر ضرورت ایک گرام پانی سے دیں مریض کی عمر اور طاقت کو دیکھ کر کم و پیش دیا جا سکتا ہے صبح و شام دیں  زیادہ تر ایک خوراک سے ہی آرام ہو جاتا ہے

Share Button
برص یعنی سفید داغ کا علاج

برص یعنی سفید داغ کا علاج

برص یعنی سفید داغ کا علاج

نسخہ اُم لشفاء

یہ ایک نہائیت ہی بدنما مرض ہے جس سے جلد کی خوبصورتی کا ستیاناس ہو جاتا ہے یہ ایک ایسا نایاب نسخہ ہے کہ آپ دعاؤں میں ضرور یاد کریں گے ۔

ہڑتال ورقیہ 50 گرام کو دوپہر تک انڈے کی سفیدی میں خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں اور پھر ایک ہفتہ گھیکوار کے لعاب میں کھرل کرتے رہیں پھر قرص بنا کر خشک ہونے پر قلعی دار دیگچی میں دو کلو روغن گاؤ داخل کر دیں اور ہلکی آنچ پر رکھ دیں جس کا شعلہ چراغ کی لوہ کی مانندہ ہو اسی طرح متواتر چار پہر تک آگ جلائیں ٹکیہ کا رنگ بالکل سیاہ ہو جائے گا اتار کر سرد ہونے پر گھی کو نتار کر الگ برتن میں رکھیں اور تہہ نشین اور سیاہ دوا کو الگ رکھ دیں ۔ continue reading…

Share Button
اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

اسہال یعنی دستوں کا حکیمی دیسی ںسخہ

نسخہ اُم الشفاء

دستوں کا بار بار اور زیادہ مائیت کے ساتھ اخراج اسہال کہلاتا ہے

نسخہ نمبر 1

کونپل جامن  10 گرام

continue reading…

Share Button
یرقان یعنی پیلیا کا علاج

یرقان یعنی پیلیا کا علاج

یرقان یعنی پیلیا کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

پیشاب اور آنکھوں کا رنگ پیلا اور جلد کا رنگ پیھکا ہو جاتا ہے پاخانہ کا رنگ سفید یا خاکی ہوتا ہے ، متلی ،قے،بخار اور عام کمزوری ہو جاتی ہے

نسخہ نمبر 1

سہاگہ بریاں ، شورہ قلمی،نوشادر،پھٹکڑی  تمام ہموزن لیں

ترکیب تیاری

continue reading…

Share Button

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

لکنت یعنی ہکلانا کا دیسی علاج

عاقرقرحا     12 گرام

تیزپات       12 گرام

کالی مرچ   6 گرام

ترکیب تیاری

continue reading…

Share Button

برص یعنی سفید داغ

برص یعنی سفید داغ

  برص یعنی سفید داغ

برص یعنی سفید داغ

برص یعنی سفید داغ پڑ جانا بدن کی رنگت کو بگاڑ دیتا ہے اس کے مندرجہ ذیل نسخہ ہے اس کو اپنائیں اور فیض یاب ہوں ۔

روغن بادام صبح و شام برص کے داغوں پر چپڑتے رہیں ۔

فوائد۔

داغ ہائے برص کو مٹاتا ہے اور اصلی رنگت پر لاتا ہے ۔

http://www.ummulshifa.com/products.php

Share Button