احتلام کا دیسی ہربل علاج

احتلام کا دیسی ہربل علاج

احتلام کا دیسی ہربل علاج

Noctutdal Emission

نسخہ اُم الشفاء

اس مرض کو عام لوگ خواب میں شیطان کا آنا کہتے ہیں خواب میں کپٹے خاراب ہوتے ہیں جب کسی کے خیالات فاسد شہوانی ہو جاتے ہیں تو اعضائے تناسل ذکی الحس ہو جاتے ہیں تو نیند کی حالت میں احتلام ہو جاتا ہے ۔

احتلام ہونے کے اسباب

فحش خیالات، کشرت ہمبستری، زیادہ کھانا ، قبض، بد ہضمی وغیرہ ۔

احتلام کی علامات ۔

ہر دوسری یا تیسری رات کو انزال ہو جاتا ہے مریض کو پیشاب جل کر آتا ہے کمزوری سستی بڑھ جاتی ہے کمر میں درد اور کبھی خصیوں میں بھی درد ہو continue reading…

Share Button