Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: gurday ka elaj

 

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

گاجروں کا پانی پاؤ بھر نکال کر اس میں تین گرام قلمی شورہ ملا کر محفوظ کر لیں

ترکیب استعمال

روزانہ 20 ملی لیٹر  نہار منہ یہ پانی پلایا کریں انشاءاللہ چند روز  میں گردہ کی پتھری شرطیہ ریزہ ریزہ ہو کر پیشاب کے راستے نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم گاجر 40 گرام تخم مولی 40 گرام ایک مولی کو کھوکھلی کر کے اس میں دونوں تخم بند کر کے منہ بند کر کے اور بھوبھل میں پکا لیں یہاں تک کہ بیجوں میں مولی کا پانی جزب ہو جائے پھر نکال کر سایہ میں خشک کر لیں

مقدار خوراک

پانچ تولہ گاجر کے پانی سے دیا کریں اس سے انشاءاللہ چند ہی روز میں پتھری ٹوٹ کر نکل جائے گی ۔

گردہ کی پتھری کو دور کرنے والا نسخہ

Share Button
درد گردہ کا دیسی ہربل علاج

درد گردہ کا دیسی ہربل علاج

درد گردہ کا دیسی ہربل علاج

نسخہ اُم الشفاء

زعفران ڈیڈھ گرام جوزبوا 2 گرام بسباسہ 2 گرام دارچینی 5 گرام دانہ الائچی خورد 5 گرام کرنفل 5 گرام زنجیل 5 گرام پیپل دراز 6 گرام پوست بیج اونٹھ کٹار ایک تولہ تال مکھانہ ایک تولہ موصلی سیاہ ایک تولہ مجیٹھ ایک تولہ مغزتخم اوٹنگن ایک تولہ مغز پستہ 15 گرام مغز چلغوزہ 20 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کا باریک سفوف کر لیں

ترکیب استعمال ۔

صبح و شام ایک چھوٹا چمچ گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

پرہیز ۔

ترش اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں ۔

Share Button
گردے اور مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

گردے اور مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

گردے اور مشانے کی پتھری کا دیسی علاج

نسخہ اُم الشفاء

اس میں شدید اور ناقابل برداشت درد ہوتا ہے اس کے دورے کبھی جلد جلد اور کافی کافی دیر سے ہوتے ہیں یہ درد کمر سے شروع ہو کر کنج ران فوطوں سے ہوتا ہوا سپاری تک پھیل جاتا ہے پیشاب مشکل سے آتا ہے کبھی پیشاب میں خون ملا ہوا ہوتا ہے

continue reading…

Share Button