Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: jaryan ka hakeemi elaj
جریان کا مجرب علاج

جریان کا مجرب علاج

جریان کا مجرب علاج

نسخہ اُم الشفاء

بو پھلی 50 گرام ،ستاور50 گرام ،بہمن سفید 30 گرام ،دارچینی 30 گرام قند سفید 150 گرام ۔

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کرکے سفوف بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

احتلام ،سرعت انزال اور جریان میں خاصہ مفید نسخہ ہے  یہ نسخہ اپنی مشال آپ ہے ۔

Share Button
جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

جریان و احتلام کا دیسی نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مشک خالص دو گرام ورق طلاء ایک گرام ورق نقرہ 3 گرام زعفران چار گرام طباشیر سات گرام بسباسہ آٹھ گرام کشتہ قلعی 6 گرام عرق تبنول ایک پاؤ

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو عرق تنبول میں خوب کھرل کریں اور ایک ایک رتی کی گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ایک گولی صبح ایک گولی شام ملائی کے ساتھ استعمال کریں ۔

باہ کو طاقت دیتا ہے جریان و احتلام کے لئے بہت مفید ہے ۔

Share Button
جریان یعنی دھات کا علاج 

جریان یعنی دھات کا علاج

جریان یعنی دھات کا علاج 

نسخہ اُم الشفاء

پھلی کیکر (جن میں دانہ نہ ہو ) ایک کلو اور ستاور ایک کلو

ترکیب تیاری ۔

دونوں کو خوب اچھی طرح باریک پوؤڈر بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں ۔

ترکیب استعمال ۔

تین سے چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔

فوائد ۔

جریان المنی اور ہر قسم کے جریان میں آب حیات ہے

نسخہ نمبر 2

جریان یعنی دھات کا علاج

گوند کیکر ،گوند کتیرا ،نشاستہ ،کشنیز ،تالمکھانہ ،آرد سنگاڑا ہر ایک 60 گرام نبات سفید چار سو گرام

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو خوب باریک کر کے پیس کر سنبھال کر رکھیں ۔ continue reading…

Share Button
جریان کا آسان علاج

جریان کا آسان علاج

جریان کا آسان علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

فلفل دراز ،الائچی خرد ،گندھک آملہ سار ،کشتہ سکہ ،جند بید ستر ہر ایک 12 گرام اور شہد بقدر ضرورت

ترکیب تیاری ۔

تمام ادویات کو باریک کر لیں اور شہد کی مدد سے نخودی گولیاں بنا لیں

ترکیب استعمال

دو گولی روزانہ بوقت صبح گائے کے دودھ کے ساتھ لیں ۔ continue reading…

Share Button