جریان کا ہربل نسخہ خاص

جریان کا ہربل نسخہ خاص

جریان کا ہربل نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

گوند پلاس 50 گرام قبر سیاہ 50 گرام زرد چوب 50 گرام زنجیل 50 گرام خرمہ خشک ملتانی 100 گرام گائے کا گھی آدھا پاؤ

ترکیب تیاری

تمام ادویات کو گھی میں بریاں کر لیں قند سیاہ آدھا کلو میں قوام کر کے حلوہ بنائیں ۔

ترکیب استعمال

دو تولہ صبح کو ہمراہ گائے کا دودھ  ایک پاؤ  اور شہد دو تولہ کے ساتھ کھائیں سات روز تک استعمال میں لانے سے فائدہ بہت زیادہ ہو گی جریان سے کلی شفاء ملے گی ۔

جریان کا ہربل نسخہ خاص

سریالی 3 گرام رال سفید تین گرام شکر سرخ ایک تولہ سفوف بنا کر صبح کو 5 گرام ہمراہ دودھ کے کھائیں  تقریبا سات روز تک کھائیں انشاء جریان سے کلی شفاء ملے گی ۔

Share Button