Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: khoni bawaseer ka elaj
معجون خونی و بادی بواسیر

معجون خونی و بادی بواسیر

معجون خونی و بادی بواسیر

نسخہ اُم الشفاء

آرد تخم بکائن آدھ کلو ،روغن زرد ایک پاؤ شہد 500 گرام

ترکیب تیاری

پہلے آرد تخم بکائن کو روغن زرد میں بریاں کریں اور پھر شہد ملا کر معجون تیار کر لیں

ترکیب استعمال

چھ گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ دیں

فوائد continue reading…

Share Button
خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

بواسیر ایک موذی مرض ہے ۔

اگر بواسیر کا خون سیاہ رنگ کا ہو تو اس کو بند کرنے کی کوشش نہ کریں البتہ جب سرخ رنگ کا خون نکلتا ہو تو اس سے دن بدن مریض کمزور ہوتا جا رہا ہو تو اس وقت خون بند کرنے کی دوا دینی چائیے ۔

نسخہ اُم لشفاء

خونی بواسیر کا دیسی طریقہ علاج

سفوف دھنیا  6 گرام مصری 40 گرام بکری کا دودھ ایک پاؤ

ان تمام چیزوں کو آدھ پاؤ پانی میں گھوٹ کر مریض کو بار بار پلائیں اس سے خونی بواسیر کا خون بند ہو جاتا ہے ۔

خونی بواسیر کے لئے انجیر بہت اچھی دوا ہے روزانہ چند دانے انجیر کھا لیا کریں ۔

خونی بواسیر کا مریض مرچ مصالحے والی خوراک بالکل استعمال نہ کریں ۔

Share Button