نسخہ اُم الشفاء
خراطین 50 گرام روغن کنجد 100 گرام
ترکیب تیاری ۔
خراطین کو خشک کر کےروغن کنجد میں پیس لیں اور طلاء کریں پہلے نفس کو کسی کھردری چیز سے مل لیں ۔
اس کے ساتھ یہ بھی تدبیر کریں کہ نفس کو ہر روز صبح و شام کسی کپڑے سے ملیں سرخ ہو جائے تو اوپر بھیڑ کا دودھ مل کر چھوڑ دیں دودھ خشک ہو جائے تو اوپر زفت رومی طلاء کریں اس سے مادہ غذا کھینچ کر نفس کی طرف لائے گا اس جگہ پر آ کر تحلیل نہ ہو گا یہ مادہ نفس کی غذا بنے گا اور نفس کو موٹا کرے گا ۔
نسخہ اُم الشفاء
روغن قسط 30 ملی لیٹر چربی شیر 6 گرام
ترکیب تیاری ۔
چربی کو روغن میں ملا کر پگھلا کر محفوظ کر لیں ۔
ترکیب استعمال۔
نفس کی کیپ اور نچلا حصہ چھوڑ کررات کو مالش کریں اور صبح نیم گرم پانی سے دھو ڈالیں ۔ continue reading…
نسخہ اُم الشفاء
پوست بیج کنیر سفید 50 گرام پوست بیج کنیر سرخ 50 گرام
ترکیب تیاری ۔
دونوں دواؤں کو لے کر باریک سفوف بنا لیں اور 15 کلو گائے کے دودھ میں خوب جوش دےکر بدستور معروف دہی بنا لیں اور دہی سے مکھن بلو کر نکال لیں مکھن کو کھرل میں ڈال کر کھرل کرتے رہیں ساتھ شیرمدار تھوڑاتھوڑا ڈالتے جائیں یہاں تک کہ 100 گرام شیر مدار شامل ہو جائے بعد میں برگ دھتورہ کا پانی 100 گرام ، روغن کنجد 100 گرام ملا کر آگ پر رکھیں پانی جل کر جب صرف تیل رہ جائے تو اکسیری روغن تیار ہے continue reading…