Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: nuskha khas
مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

مردانہ طاقت کو بڑھائے اور مادہ تولید گاڑھا کرے

نسخہ اُم الشفاء

آرد گندم ایک کلو  روغن زیتون ایک پاؤ روغن گاؤ ایک پاؤ میں بریاں کریں

پھر مغز چلغوزہ آدھ کلو مغز نارجیل آدھ کلو چوب چینی آدھ کلو قرنفل ایک تولہ دانہ الائچی کلاں ایک تولہ دارچینی ایک تولہ زنجیل ایک تولہ اندرجو ایک تولہ فلفل دراز ایک تولہ شہد ڈیڈھ کلو  میں قوام کر کے حلوہ بنا لیں اور چاندی کے ورق چالیس عدد اوپر سے ملائیں

ترکیب استعمال

گائے کے ایک گلاس دودھ کے ساتھ تقریبا 40 گرام صبح خالی پیٹ کھائیں ۔

انشاءاللہ مردانہ طاقت اور قوت باہ میں تیزی آئے گی مادہ تولید کی افزائش اور مادہ تولید گاڑھا ہو گا

Share Button
کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

کمزوری ختم اور جوانی واپس لوٹے

نسخہ اُم لشفاء

ترکیب تیاری ۔

سفید پیاز لے کر اس کا عرق نچوڑ لیں اور اس کو کوری ہانڈی میں بھر دین اور اوپر ڈھکنا دےکر بند کر کے ایک زمین میں گڑھا کھود کر ہانڈی کو رکھ دیں چالیس دن کے بعد نکالیں تو سفید سفوف چونے کے رنگ کا ملے گا

ترکیب استعمال ۔ continue reading…

Share Button