Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: quwat e baa ka elaj
قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

قوت باہ کی افزائش کے لئے نسخہ خاص

نسخہ اُم الشفاء

مغز بادام ،زیرہ سفید،چہار مغز ہر ایک 12،12 گرام ،مغز پستہ 6 گرام ،سونف چھ گرام زعفران ایک گرام الائچی خورد دو گرام دودھ آدھ کلو

ترکیب تیاری ۔

تمام چیزوں کو سردائی کی طرح گھوٹ کر چھان کر دودھ ملا کر آگ پر پکائیں جب تیسرا حصہ رہ جائے تو نیچے اتار کر قدرے شیریں کر کے پلائیں ۔

ترکیب استعمال ۔

یہ ایک خوراک ہے روزانہ ایسی ایک خوراک بنا کر پئیں نیز اگر موسم گرم ہو تو آگ پر نہ چڑھائیں ٹھنڈا  ہی استعمال کر لیں ۔ continue reading…

Share Button
قوت باہ کو طاقت دینے والی دوائیں

قوت باہ کو طاقت دینے والی دوائیں

قوت باہ کو طاقت دینے والی دوائیں

نسخہ اُم لشفاء

خرما بادام مولی پیاز شلجم
موصلی سفید شقاقل مصری چلغوزہ ثعلب مصری پستہ
زنجیل تخم گاجر عا قرقرحا موصلی سنبھل خولجان
مشک دار چینی ریگ ماہی چھڑیلہ خشخاش سفید
گوشت تیتر گوشت انڈا کبوتر کا گوشت تخم کونچ

یہ تمام ادویہ قوت باہ کو طاقت دیتی ہیں ۔

Share Button