Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: sex ka elaj
شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

بارہ گرام موچرس کو سکھا کر پیس لیں پھر اس کو گائے کے دو کلو دودھ میں اور گائے کے نو گرام گھی اور قند دانگ ایک کلو کے ساتھ خوب جوش دے کر  رات کو سوتے وقت  تقریبا 10 گرام کھائیں شہوت کی قوت میں بےحد اضافہ ہو گا

اگر ہر روز کھائیں گے تو سفید بال بھی سیاہ ہو جائیں گے ۔

شہوت کی قوت میں اضافہ کا نسخہ

نسخہ نمبر 2

تخم کٹائی بزرگ ،عاقرقرحا ، تخم کونچہ ،کبابہ شقاقل ،تخم ترب سب پانچ پانچ گرام لیں اور کوٹ چھان کر کالی گائے کے بیس کلو دودھ میں جوش دے کر جب چار کلو رہ جائے تو continue reading…

Share Button
سیکس کو زیادہ انجوائے کرنے کا نسخہ

سیکس کو زیادہ انجوائے کرنے کا نسخہ

سیکس کو زیادہ انجوائے کرنے کا نسخہ

پارہ 100 گرام ، گندھک 12 گرام ، سہاگہ سفید 12 گرام ، افیون 12 گرام کافور 12 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب ادویہ کو باریک کر کے شہد میں گولی بنا لیں

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری سے پہلے پانی میں ملا کر عضو خاص پر لیپ کر لیں اور ہمبستری شروع کر دیں ۔

انشاءاللہ سیکس کو زیادہ انجوائے کریں گے ۔

Share Button
سیکس میں لزت دینے والا نسخہ

سیکس میں لزت دینے والا نسخہ

سیکس میں لزت دینے والا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

عاقرقرحا 8 گرام جوزبوا 6 گرام مشک خالص 6 گرام سلاجیت 5 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان سب کو کوٹ کر شہد کے ساتھ گولیاں بنا لیں گولی کا سائز مرچ سیاہ کے دانے کے برابر ہو

continue reading…

Share Button