شہوت کی قوت بڑھانے والا نسخہ
نسخہ اُم الشفا ء
موصلی سفید 120 گرام ثعلب پنجہ 60 گرام ثعلب مصری 60 گرام تخم ریحان 60 گرام
ترکیب تیاری ۔
تمام ادویات کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور سنبھال کر رکھیں
ترکیب استعمال
نو گرام صبح و شام گائے کے دودھ کے ساتھ استعمال کریں ۔
فوائد ۔
جریان احتلام ،سرعت انزال کے لئے بہت ہی مفید ہے شہوت کی قوت کو بڑھاتا ہے قدرتی امساک پیدا کر تا ہے ۔