Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: sozak ka elaj

 

سوزاک کے ہربل نسخے

سوزاک کے ہربل نسخے

سوزاک کے ہربل نسخے

نسخہ اُم الشفاء

پھٹکڑی بریاں ایک گرام کو خورمہ ایک عدد میں ڈال کر دو کلو پانی میں رات کو بھگو دیں ۔

ترکیب استعمال

سب سے پہلے صبح خالی پیٹ خرمہ کو کھائیں اس کے بعد دوپہر تک سارا پانی پی جائیں

انشاءاللہ چار پانچ روز میں ہی سوزاک میں کافی افاقہ ہو گا اور صحت کامل ہو گی بہت مجرب نسخہ ہے ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

سلاجیت 12 گرام شہد خالص 35 گرام ملا کر کھائیں بہت مفید ہے چند آدمیوں پر آزمائش کی ہے بہت اچھا رزلٹ ملا ہے ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

ست بیروزہ ایک تولہ دانہ الائچی سفید ایک تولہ شکر خام دو تولہ تمام چیزوں کو مکس کر لیں

ترکیب استعمال

ایک گلاس دودھ کے ساتھ ایک تولہ روزانہ کھائیں سات دن میں ہی کلی شفاء ملے گی دودھ کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں ۔

سوزاک کے ہربل نسخے

کباب چینی 24 گرام کتھ سفید 12 گرام بنسولچن 12 گرام نبات سفید 24 گرام

ترکیب تیاری

تمام ادویات کا سفوف کر کے 9 ماشہ ہمراہ دودھ کھائیں ترشی اور بادی اشیاء سے پرہیز کریں تین روز میں صحت کامل نصیب ہو گی ۔

Share Button
سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

سوزاک کے اسباب علامات اور علاج

 

نسخہ اُم الشفاء

اس میں پیشاب کی نالی میں زخم ہو جاتا ہے جس سے پیپ بہنے لگتی ہے اکثر زخم میں درد اور شدید جلن ہوتی ہے مرض کی شدت کے باعث نالی میں تنگی پیدا ہو کر مرض میں مزید اضافہ ہو جاتا ہے اس کے جرثومہ کو گونوریا کہتے ہیں ۔

سوزاک کے اسباب

سوزاک کے اساب میں پیشاب کی نالی  میں رطوبت کا اخراج بند ہو جاتا ہے کثرت مباشرت ،دوران حیض مباشرت کا فعل سرانجام دینا ، گرم و خشک اغذیہ کا کثرت استعمال یا ادویہ گرم شدید کا کشرت استعمال ، اغلام بازی ، مشت زنی کا استعمال ،زناکاری اس مرض کا خاص سبب ہے دوران حمل کی رطوبت مشلا لیکوریا وغیرہ کے اثر سے بھی سوزاک ہو جاتا ہے ۔

سوزاک کی علامات ۔

مرض لگنے کے تین یا چار دن سے لے کر بعض اوقات آٹھ یا دس دن میں علامات کا اظہار ہونا شروع ہو جاتا ہے کہ مریض تڑپ اٹھتا ہے پیشاب میں شدید جلن اور سخت درد ہوتا ہے پیشاب کے سوراخ سے سرخی مائل زرد پیپ خارج ہونے لگتی ہے پانچ یا چھ دن میں مرض میں شدت آ جاتی ہے جلن اور درد میں اضافہ ہو جاتا ہے اور پیپ گاڑھی ہونے لگتی ہے بعض اوقات اس قدر جلن ہو تی ہے کہ معمولی کپڑا بھی چھو جائے تو مریض تڑپ اٹھتا ہے  مریض پاؤں پھیلا کر چلتا ہے چہرہ پریشان حال ہو تا ہے ۔

سوزاک کا دیسی علاج

continue reading…

Share Button
سوزاک و سوزش کا علاج

سوزاک و سوزش کا علاج

سوزاک و سوزش کا علاج

نسخہ اُم الشفاء

سفوف سپاری 7 گرام ،کیچوے 7 گرام ، دارچینی 5 گرام

سب کو ملا کر سفوف بنا لیں

تین تین گرام پانی کے ساتھ لیں صبح و شام لیں ۔

سوزاک و سوزش کا علاج

بھنڈی کی ڈوڈیاں 80 گرام continue reading…

Share Button
سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

سوزاک کا دیسی حکیمی علاج

نسخہ اُم لشفاء

گائے کی دہی کم از کم آدھ کلو لے کر اس میں قدرے جوکھار ملا کر مریض کو پلایا کریں انشاءاللہ زیادہ سے زیادہ دو ہفتہ میں پوری طرح سے صحت ہو جائے گی تجربہ کر کے آزمائش کر سکتے ہیں ۔

Share Button