Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: timing barhany ka desi nuskha
عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

قرنفل 2 گرام مرچ سیاہ دو گرام زعفران 2 گرام بسباسہ 2 گرام دارچینی 2 گرام زنجیل 2 گرام کافور 2 گرام

دو تولہ شہد میں تمام ادویات کا سفوف مکس کر کے کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ہمبستری کے وقت ایک گولی کھائیں دودھ کے ساتھ

عضو خاص میں سختی لاتا ہے اور ٹائمنگ میں اضافہ کرتا ہے ۔

عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ کا نسخہ

دارچنی 5 گرام کافور 5 گرام قرنفل 5 گرام اجوائن خراسانی 5 گرام

ترکیب تیاری

دو تولہ شہد کے ساتھ جنگلی بیر کے برابر گولیاں بنا لیں

ہمبستری سے ایک گھنٹہ قبل ایک گولی دودھ کے ساتھ کھائیں

جب تک آپ ترش چیز نہیں کھائیں گے تب تک انزال نہیں ہو گا عضو خاص میں سختی اور ٹائمنگ میں بے پناہ اضافہ ہو گا ۔

Share Button
Timing barhany ka desi nuskha

Timing barhany ka desi nuskha

Timing barhany ka desi nuskha

Har mard ko timing barhany ki fiqer hoti hai wo steroid medicines ka zayada istamal ker ker kay apni zindagi khud he apnay hatoh say taba ker laity hain .

Note . timing kam tab hoti hai jab mada toleed patla ho jay zakawt e hiss ho jay or baa ki zayadti ho jay tab mardana timing kam ho jati hai .

Aik sehat mand mard ki normal naturally timing 5 say 10 mint hoti hai .

نسخہ اُم الشفاء

شنگرف رومی 3 گرام – اجوائن خراسانی 6 گرام –دھتورہ کے کچے پھل کا عرق 20 گرام

ترکیب تیاری ۔

ان تمام دواؤں کو عرق میں اچھی طرح سے کھرل کریں اور چنے کے برابر گولیاں بنا لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

ہمبستری سے 2 گھنٹے قبل ایک گولی ہمراہ دودھ کھائیں ۔

انشاءاللہ مردانہ ٹائمنگ بڑھے گی اور خوب امساک پیدا ہو گا ۔

Share Button
قوت باہ اور امساک میں اضافہ

قوت باہ اور امساک میں اضافہ

قوت باہ اور امساک میں اضافہ

نسخہ اُم لشفاء

سفید پیاز کا پانی 200 ملی لیٹر اور شہد 200 گرام لیں

ترکیب تیاری ۔

دونوں ادویہ کو نرم آنچ پر پکائیں تا کہ تمام پانی خشک ہو کر صرف شہد باقی رہ جائے اسے کسی برتن میں رکھ دیں صبح سویرے اور رات continue reading…

Share Button