Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: timing ka desi elaj
timing barhany ka qudrati elaj

timing barhany ka qudrati elaj

Share Button
دیر سے فارغ ہونے کے طریقے

دیر سے فارغ ہونے کے طریقے

دیر سے فارغ ہونے کے طریقے

مرد عمومی طور پر عورت کے مقابلے میں جلد فارغ ہو جاتا ہے ،اس بات سے آگاہی حاصل کرتے ہوئے مرد کو چائیے کہ وہ عورت کے ساتھ اس طریقے سے برتاؤ کرے کہ کہ وہ پہلے سے ہی مکمل طور پر گیلی ہو جائے ۔

دیر سے فارغ ہونے کے طریقے

اس حوالے سے مرد کو موسموں کے اثرات اور عورتوں کی قسموں کا بھرپور علم ہونا چائیے اس کو چائیے کہ وہ مباشرت سے پہلے ان معلومات کی روشنی میں پہلے تو عورت کے ساتھ باہری محبت کرے یعنی آغوش میں لے کر موسم ،وقت اور عورت کی قسم کے حوالے سے چھیڑ چھاڑ کرے مرد کو یقین کر لینا چائیے کہ عورت پوری طرح آمادہ ہو چکی ہے گرم ہے اور پریم کی گہرائی میں اتر چکی ہے تب وہ نہ صرف جلدی فارغ ہو گی بلکہ آسودہ اور مطمن بھی ہو جائے گی ۔

دیر سے فارغ ہونے کے طریقے

مرد کو دیر تک عورت کو محفوظ کرنے اور جلد خلاصی سے محفوظ رہنے کے لئے چائیے کہ پوری طرح جوش جذبات میں رہتے ہوئے اپنے خیالات کو دریاؤں ،جنگلوں ،غاروں ،پہاڑوں ،اور دوسری خوشگوار جگہوں کی طرف لے جائے اور نرمی کے ساتھ دھیرے دھیرے عمل کو جاری رکھے ،اگر وہ اپنے ذہن میں خصوصاَ   دوسرے خیالات لائے ہمبستری کی طرف دھیان نہ آئے ۔

Share Button
Sarat e  anzal  ka tibbi ilaj

Sarat e anzal ka tibbi ilaj

Sarat e  anzal  ka tibbi ilaj

Sarat e anzal us marz ko kehty hain jis main mada toleed patla ho jay or hiss taiz ho jay is main inshan intercourse say pehlay he discharge ho jata hai darj zail sarat e anzal kay liye khas nuskha hai bnyn or istamal kryn shukria .

Note.

Sarat e anzal kay sath jin hazrat ko baa ki kami ka masla hai unko yeh nuskha kar amad ni reh gay .

سرعت انزال کا طبی علاج

دانہ الائچی خورد 10 گرام

جائفل 10 گرام

دارچینی 10 گرام

سپاری گجراتی 7 گرام

گل سرخ 7 گرام

کستوری 5 گرام

continue reading…

Share Button
ہم بستری میں بے پناہ لذت اور ٹائمنگ بڑھانے والا نسخہ

ہم بستری میں بے پناہ لذت اور ٹائمنگ بڑھانے والا نسخہ

ہم بستری میں بے پناہ لذت اور ٹائمنگ بڑھانے والا نسخہ

نسخہ اُم لشفاء

سفید کنیر کی جڑ سایہ میں خشک کر کے باریک پیس لیں اور 50 گرام پوست خشخاش کے جوشاندہ میں اسے کھرل کر لیں اس کے بعد اس میں 3 گرام افیون کا اضافہ کر کے پھر خوب کھرل کریں اور حبوب تیار کر کے محفوظ کر لیں ۔ continue reading…

Share Button