Skip to content

اُم لشفاء ہربل فارما رجسٹرڈ

اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہ ( اللہ ) مجھے شفا دیتا ہے
Helpline: 0092-334 7405881, skype: ummulshifaherbal

Archive

Tag: timing ka elaj
timing barhany ka qudrati elaj

timing barhany ka qudrati elaj

Share Button
ہمبستری کی لزت کم نہیں ہو گی

ہمبستری کی لزت کم نہیں ہو گی

ہمبستری کی لزت کم نہیں ہو گی

نسخہ اُم الشفاء

بیر بوٹی کو گائے کے گھی میں اس قدر جوش دیں کہ مکس ہو جائے پھر ٹھنڈا کر کے عضو خاص پر لگا کر ہمبستری کریں بہت زیادہ لذت آئے گی اور ٹئمنگ بڑھے گی ۔

نسخہ نمبر 2

ہمبستری کی لذت کم نہیں ہو گی

عاقرقرحا کو کوٹ کر مرغی کے انڈے کی زردی میں آمیز کر کے نیم گرم کریں اور سرد ہونے کے بعد عضو خاص پر لگائیں اور ہمبستری کریں شہوت اور لذت اور ٹائمنگ خوب حاصل ہو گی ۔

نسخہ نمبر 3

ہمبستری کی لذت کم نہیں ہو گی

کافور اور مشک کو ہموزن لے کر شہد میں مکس کر لیں اور باوقت ضرورت عضو خاص پر لگائیں انشاءاللہ خوب شہوت اور لذت حاصل ہو گی ۔

Share Button
ٹائمنگ کا خاص نسخہ

ٹائمنگ کا خاص نسخہ

ٹائمنگ کا خاص نسخہ

نسخہ اُم الشفاء

کالی مرچ 40 گرام پرانی کھانڈ 120 گرام گھی 120 گرام تالمکھانہ 120 گرام ہلہل کے بیج 120 گرام

ترکیب تیاری ۔

سب کو باریک پیس لیں اور مکس کر لیں ۔

ترکیب استعمال ۔

چھ گرام سے لے کر ایک تولہ تک دودھ کے ساتھ لیں سرعت انزال جریان کو دور کرتا ہے مقوی باہ ہے اور ٹائمنگ میں خاص اضافہ کرتا ہے

جن حضرات کا مادہ تولید پتلا ہونے کی وجہ سے ٹائمنگ کا مسلہ ہے ان کے لئے خاص تحفہ ہے ۔ continue reading…

Share Button

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

  ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج

نسخہ الشفاء۔

سم الفارہ 10 گرام، شنگرف 50 گرام، زردی بیضہ مرغ 30 عدد۔

ترکیب تیاری ۔

سم الفارہ اور شنگرف کو آب ادرک میں ڈال کر کھرل کریں جب سرمہ کی طرح باریک ہو جائے تو انڈوں کی زردی تھوڑی تھوڑی ڈال کر کھرل کریں جب تمام زردی بیضہ میں تما دوائیں اچھی طرح مل جائیں تو ملی ہوئی زردی بیضہ میں تمام دوائیں اچھی طرح مل جائیں آگ پر تھوڑا گرم کر لیں جب زردی کا پانی خشک ہو جائے تو فورا آگ سے اتار لیں اور پتال جنتر کے زریعے روغن نکال لیں بس حیرت انگیز روغن تیار ہے ۔

فوائد

 ضعف باہ کا حیرت انگیز علاج ہے نیز مردانہ طاقت میں اضافہ کرتی ہے

Share Button